شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے لبنان کے وزیراعظم سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
لبنان کے وزیر اعظم نے شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کو لبنان کے دورے کی دوبارہ دعوت دی… لبنانی آپ سے محبت کرتے ہیں اور محبت اور شوق کے ساتھ آپ کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں۔ فضیلت مآب امام اکبرپروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے […]










