مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل، محترم جناب مشیر محمد عبدالسلام نے بروز جمعرات کو انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی سے ملاقات کی، جہاں دونوں اطراف نے مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی میں مسلم کونسل اف ایلڈرز کی امن اور انسانی بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے اور فروغ دینے کی کوششوں کو سراہا۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں کونسل کی شاخ، […]










