شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے بیلجیئم کے بادشاہ سے ملاقات کی اور مذاہب کے درمیان مکالمے کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے بلجیم کے بادشاہ لوئیس فلیپ سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران فضیلت مآب نے اس بات پر زور دیا کہ دستاویز براۓ انسانی بھائی چارہ، جس […]










