مسلم کونسل آف ایلڈرز نیجر کے دارالحکومت میں دیوری ہمانی ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتی ہے
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، نیجر کے دارالحکومت نیامی میں دیوری ہمانی ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل آف […]


