متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا استقبال کیا
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بنزاید النہیان نے ابوظہبی کے بیچ پیلس میں امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران عزت مآب نے ڈاکٹر احمد الطیب کا خیرمقدم کیا، ان کی اچھی صحت اور تندرستی اور ان کے دوسرے […]










