شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے، صومالی صدر کا استقبال کیا اور صومالیہ کو ضروری علمی اور دعوتی تعاون کی فراہمی کی تصدیق کی۔
امام اکبرنے صومالیہ کی اندرونی ضروریات اور چیلنجوں کی روشنی میں اس کے ساتھ کوششوں کو مربوط کرنے کے لیے ایک کمیٹی کے قیام کی ہدایت کی۔ صومالی صدر نے شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کو صومالیہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور تصدیق کی کہ: یہ ایک تاریخی واقعہ ہوگا اور […]










