مسلم کونسل آف ایلڈرز فلسطینیوں کی نقل مکانی کی مذمت میں مصر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی میں عرب جمہوریہ مصر کے ساتھ فلسطینیوں کی نقل مکانی کی مذمت میں یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ اور مصر کی مسلسل کوششوں کی حمایت کرتی ہے جن کا مقصد غزہ کی پٹی میں فائر بندی کو یقینی بنانا […]










