مسلم کونسل آف ایلڈرز، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتیہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز پر ہونے والے دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز نے اس بات پر زور […]

