مسلم کونسل آف ایلڈرز، زمبابوے سے جھیل کاریبا میں کشتی حادثے کے متاثرین پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، جمہوریہ زمبابوے میں جھیل کاریبا میں مسافر فیری کے ڈوبنے کے حادثے میں جاں بحق، زخمی اور لاپتہ ہونے والے درجنوں افراد کے حوالے سے دلی تعزیت اور گہرے افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف […]

مسلم کونسل آف ایلڈرز، زمبابوے سے جھیل کاریبا میں کشتی حادثے کے متاثرین پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ Read More »