مسلم کونسل آف ایلڈرز کا انڈونیشیا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور زلزلہ متاثرین سے تعزیت
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، جمہوریہ انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لیے اپنی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ اس زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں، جبکہ بڑے پیمانے پر مالی […]
مسلم کونسل آف ایلڈرز کا انڈونیشیا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور زلزلہ متاثرین سے تعزیت Read More »

