شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے پولینڈ کے مفتی سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔
فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے پولینڈ کے مفتی سے ملاقات کی۔ اس موقع پرفضیلت مآب نے اس بات پر زور دیا کہ الازہر شریف اور مسلم کونسل آف ایلڈرز پوری دنیا کے مسلمانوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں، […]



