شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، یمنی عوام کو اخوت کی روح کو ترجیح دینے اور عقل و حکمت کی آواز بلند کرنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ یمن کی وحدت برقرار رہے۔
فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے برادر یمنی عوام کو، ان کے تمام گروہوں اور طبقات سمیت، اتحاد قائم کرنے، عقل و حکمت کی آواز بلند کرنے اور اخوت کی روح کو ترجیح دینے کی دعوت دی تاکہ یمن کی وحدت، استحکام اور سرزمین […]

