مسلم کونسل آف ایلڈرز، ریاست نیویارک کی جانب سے جنوری کو ‘اسلامی ورثہ کا مہینہ’ قرار دینے کے اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر شریف کی سربراہی میں، نیویارک ریاست (امریکہ) کے جنوری کو اسلامی ورثے کے مہینے کے طور پر منانے کے اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے۔ کونسل نے اس مثبت اقدام کو مسلمانوں کی تہذیبی، ثقافتی اور انسانی خدمات کے گہرے اعتراف اور […]

