2025 جون

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے قازقستان میں روحانی سفارتکاری اور مذہبی ورثے کے تحفظ پر ایک بین الاقوامی گول میز مباحثے کا اہتمام کیا۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز کی وسطی ایشیا کی برنچ نے، بین الاقوامی مرکز برائے مذہبی مکالمہ اور مصری یونیورسٹی برائے اسلامی ثقافت "نور مبارک” کے تعاون سے ایک بین الاقوامی گول میز مباحثے کا انعقاد کیا جس کا عنوان "روحانی سفارت کاری اور عالمی اور روایتی مذہبوں کے مقدس ورثے کی حفاظت” تھا، جو 25 […]

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے قازقستان میں روحانی سفارتکاری اور مذہبی ورثے کے تحفظ پر ایک بین الاقوامی گول میز مباحثے کا اہتمام کیا۔ Read More »

مسلسل تیسرے سال، مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے جکارتہ اسلامی کتاب میلہ 2025 میں بہترین بین الاقوامی پویلین کا ایوارڈ حاصل کیا۔

مسلسل تیسرے سال مسلم کونسل آف ایلڈرز نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی کتاب میلہ 2025 میں ‘بہترین بین الاقوامی پویلین’ کا ایوارڈ حاصل کیا، یہ ایوارڈ کونسل کی مکالمے اور انسانی بقائے باہمی کی اقدار کو اس کے ممتاز ثقافتی شمولیت کے ذریعے فروغ دینے کی مسلسل کوششوں کی قدر کے طور پر

مسلسل تیسرے سال، مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے جکارتہ اسلامی کتاب میلہ 2025 میں بہترین بین الاقوامی پویلین کا ایوارڈ حاصل کیا۔ Read More »

مسلم کونسل اف ایلڈرز شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک چرچ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

مسلم کونسل اف ایلڈرزفضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹراحمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک چرچ پر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی سخت مذمت کرتی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے۔ کونسل ایسی دہشت گردی کی کاروائیوں کی سختی

مسلم کونسل اف ایلڈرز شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک چرچ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ Read More »

"اہل قبلہ کی پکار” جکارتہ اسلامی کتاب میلہ 2025 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے ایک فکری سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا”اہل قبلہ کی پکار اور اسلامی-اسلامی مکالمے کے فروغ کی کوششیں” جو کہ اسلامی کتاب میلہ 2025 کے دوران انڈونیشیائی دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہوا، جس میں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دلچسپی کا اظہار کیا۔ سیمینار میں

"اہل قبلہ کی پکار” جکارتہ اسلامی کتاب میلہ 2025 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں۔ Read More »

پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر مسلم کونسل آف ایلڈرز عالمی برادری سے فوری بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیتی ہے تاکہ پناہ گزینوں کے مسائل کے منصفانہ حل تلاش کیے جا سکیں، جس سے ان کی مشکلات کو کم کرنے اور مدد فراہم کرنے میں مدد مل سکے۔۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز: پناہ گزینوں کا مسئلہ عالمی انسانی ضمیر کے لئے ایک حقیقی امتحان ہے اور یہ انصاف، رحم اور عدل کے اصولوں کے ساتھ اس کی وابستگی کی پیمائش کرتا ہے۔ امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں مسلم کونسل اف ایلڈرز تاکید کرتی ہے کہ پناہ گزینوں

پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر مسلم کونسل آف ایلڈرز عالمی برادری سے فوری بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیتی ہے تاکہ پناہ گزینوں کے مسائل کے منصفانہ حل تلاش کیے جا سکیں، جس سے ان کی مشکلات کو کم کرنے اور مدد فراہم کرنے میں مدد مل سکے۔۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے جکارتہ میں اسلامی کتاب میلے میں ایک سمینار میں مصنوعی ذہانت کے اخلاقی پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔

اسلامی کتاب میلے 2025 میں انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں فعال شرکت کے تناظر میں، مسلم کونسل آف ایلڈرز نے ایک فکری سیمینار کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا: "ڈیجیٹل شعور اور مصنوعی ذہانت کی اخلاقیات کا فروغ”۔ یہ سیمینار اسلامی کتاب میلے کے پہلے دن کی سرگرمیوں میں شامل تھا؛ جس میں نوجوانوں

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے جکارتہ میں اسلامی کتاب میلے میں ایک سمینار میں مصنوعی ذہانت کے اخلاقی پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ Read More »

نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر مسلم کونسل آف ایلڈرز نفرت، تعصب اور امتیازی سلوک کی تقاریر کا مقابلہ کرنے اور باہمی احترام اور ہم آہنگی کی اقدار کو فروغ دینے کی دعوت دیتی ہے۔

نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں اس بات کی تاکید کرتی ہے کہ نفرت انگیز، نسلی، تعصُّب اور امتیازی سلوک کی تقاریر کا مقابلہ کرنا ایک انسانی، اخلاقی اور مذہبی ضرورت ہے خاص

نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر مسلم کونسل آف ایلڈرز نفرت، تعصب اور امتیازی سلوک کی تقاریر کا مقابلہ کرنے اور باہمی احترام اور ہم آہنگی کی اقدار کو فروغ دینے کی دعوت دیتی ہے۔ Read More »

شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے صربیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور صربیا کے مسلمانوں کے لئے علمی اور دعوتی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے صربیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر ڈورو ماکوٹ سے ملاقات کی اور صربیا کے مسلمانوں کے لئے علمی اور دعوتی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اور فضیلت مآب امام اکبر نے یہ بات واضح کی کہ

شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے صربیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور صربیا کے مسلمانوں کے لئے علمی اور دعوتی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ Read More »

مسلسل چوتھے سال … مسلم کونسل آف ایلڈرز جکارتہ میں اسلامی کتاب میلہ میں ایک خاص پویلین میں اپنی جدید فکری اور ثقافتی اشاعتیں پیش کر رہی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلدرز جاگرتا میں 23ویں اسلامی کتاب میلہ میں شرکت کر رہی ہے، جو 18 سے 22 جون 2025 تک جکارتہ کے کنونشن سینٹر (JCC) میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایک خاص پویلین کے ذریعے جو مسلسل چوتھے سال نمائش کے اہم پویلینز میں سے ایک ہے،اور کونسل کی شرکت باہمی تعاون اور

مسلسل چوتھے سال … مسلم کونسل آف ایلڈرز جکارتہ میں اسلامی کتاب میلہ میں ایک خاص پویلین میں اپنی جدید فکری اور ثقافتی اشاعتیں پیش کر رہی ہے۔ Read More »

دنیا کے معمر افراد کے ساتھ بدسلوکی پر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر، مسلم کونسل آف ایلدرز: معمر افراد کا احترام، ان کا تحفظ، ان کی عزت کا تحفظ، اور ان کا خیال رکھنا ایک مذہبی، انسانی، اور سماجی فرض ہے۔

دنیا کے معمر افراد کے ساتھ بدسلوکی پر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر، مسلم کونسل آف ایلدرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی میں اس بات کی تاکید کرتی ہے کہ معمر افراد کی دیکھ بھال، ان کا احترام، اور ہر قسم کی غفلت، جسمانی، نفسیاتی

دنیا کے معمر افراد کے ساتھ بدسلوکی پر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر، مسلم کونسل آف ایلدرز: معمر افراد کا احترام، ان کا تحفظ، ان کی عزت کا تحفظ، اور ان کا خیال رکھنا ایک مذہبی، انسانی، اور سماجی فرض ہے۔ Read More »