"امام الطیب” اور ” بقائے باہمی کا چاند ” اور "دانشوروں کے ساتھ” اور”نوجوان امن ساز” رمضان المبارک 2023 کے دوران مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سب سے نمایاں پروگرام
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں، مسلم کونسل آف ایلڈرز کے صفحات رمضان کے 5 پروگرام نشر کر رہے ہیں۔ جو کونسل کی میڈیا حکمت عملی کے فریم ورک کے اندر اتے ہیں جس کا مقصد مکالمے، امن اور انسانی بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے اور فروغ دینے کے لیے تمام پلیٹ فارمز کو […]









