مسلم کونسل آف ایلڈرز کے قیام کے 12 سالمکالمے، امن اور انسانی اخوت کے فروغ کے لیے ایک مسلسل سفر اور نئی بصیرت
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، اپنے قیام کے بارہ سال مکمل ہونے کے موقع پر اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ عالمی سطح پر مکالمے کے فروغ، انسانی اخوت کے استحکام، امت کے اتحاد، امن و رواداری کی ثقافت کے […]

