مسلم کونسل آف ایلڈر امریکہ کی ریاست یوٹا میں مسلم شخص پر نفرت انگیز حملے کی شدید مذمت کرتی ہے
مسلم کونسل آف ایلڈر، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، امریکہ کی ریاست یوٹا میں ایک مسلم شخص کو چاقو کے پندرہ وار کرکے زخمی کرنے کے واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہ حملہ ایک تجارتی مرکز کے اندر پیش آیا، اور حکام […]

