پوپ لیو چودھویں نے مشیر محمد عبد السلام سے ملاقات کی اور مذاہب کے درمیان مکالمے کی اہمیت پر زور دیا۔
تقدس مآب پوپ لیو چودھویں، کیتھولک چرچ کے پونٹیف نے وٹیکن سٹی کے اپوسٹولک پیلس میں بروز پیر 25 اگست کو جناب مشیر محمد عبدالسلام سےملاقات کی۔ اور اس ملاقات نے بین المذاہب مکالمہ کے اہم کردار کو اجاگر کیا جو امن اور انسانی بھائی چارے کے فروغ میں اور عالمی تنازعات و بحرانوں کے […]










