شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز، نے عراقی قومی دانشور تحریک کے سربراہ سے ملاقات کی اور اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز نے جناب عمار حکیم، عراقی قومی دانشور تحریک کے صدر سے اسلامی اتحاد کو امّت کے تمام عناصر کے درمیان فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے لئے ملاقات کی۔ فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ […]










