جامعہ الازہر کے صدر نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے قیام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر امام اکبر کو مبارکباد پیش کی
جامعہ الازہر کے صدر ڈاکٹر سلامہ جمعة داؤد نے امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہرالشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کو کونسل کے قیام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی الازہر یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر سلامہ داؤد نے ایک دہائی کے دوران مسلم کونسل آف ایلڈرز کی بہت سی کوششوں […]










