شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈر اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان عید الاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد کا تبادلہ۔
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈر، نے عید الاضحٰی کے موقع پر شاہ حمد بن عیسیٰ ال خلیفہ، بحرین کے بادشاہ، سے ٹیلیفون پر مبارکباد کا تبادلہ کیا۔اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرتے ہوئے کہ وہ اسے خیر و برکت کے ساتھ عرب اور امت اسلامیہ پر لوٹاے۔ […]










