2022 ستمبر

قازقستان نے شيخ الأزهــر، مسلم کونسل آف ایلڈرز کے چیئرمین کو بین المذاہب مکالمے کے میدان میں ان کی کاوشوں پر آستانہ انٹرنیشنل ايوارڈ سے نوازا گيا

قازقستان نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سربراہ اور شیخ الازہر کو بین المذاہب مکالمے کے میدان میں ان کی کوششوں پر آستانہ بین الاقوامی ايوارڈ سے نوازا۔ آج بروز بدھ، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف نے امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، کو آستانہ بین الاقوامی […]

قازقستان نے شيخ الأزهــر، مسلم کونسل آف ایلڈرز کے چیئرمین کو بین المذاہب مکالمے کے میدان میں ان کی کاوشوں پر آستانہ انٹرنیشنل ايوارڈ سے نوازا گيا Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل قازقستان میں منعقدہ مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران جس کا موضوع ہے”بعد از کرونا وبا انسانیت کی روحانی اور سماجی ترقی میں مذہبی رہنماؤں کا کردار۔”

قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران .. مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام نے اس بات کی تصدیق کی کہ انسانی برادری کی دستاویز نے ایک ایسی امید پيدا كى جس کا مقصد عالمی امن اور بقائے باہمی ہے، کیونکہ اس کو دو اہم ترین

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل قازقستان میں منعقدہ مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران جس کا موضوع ہے”بعد از کرونا وبا انسانیت کی روحانی اور سماجی ترقی میں مذہبی رہنماؤں کا کردار۔” Read More »

امام الاکبر شیخ الازہر الشریف ڈاکٹر احمد الطیب، نے قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں اپنی رہائش گاہ پر سیکرٹری جنرل ” مذاہب برائے امن” ڈاکٹر عزہ کرم سے ملاقات كى.

ملاقات کے آغاز میں ڈاکٹر عزہ کرم نے مکالمے کے کلچر کو فروغ دینے اور بھائی چارے اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے کے لیے ریلیجنز فار پیس تنظیم کی کوششوں سے امام الاکبر كو آگاه كيا، اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ الازہر اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے ساتھ شراکت داری

امام الاکبر شیخ الازہر الشریف ڈاکٹر احمد الطیب، نے قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں اپنی رہائش گاہ پر سیکرٹری جنرل ” مذاہب برائے امن” ڈاکٹر عزہ کرم سے ملاقات كى. Read More »

قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پر شيخ الازہر نے سعودی وزیر برائے اسلامی امور سے ملاقات كى

قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پر شیخ الازہر نے سعودی وزیر برائے اسلامی امورسے ملاقات کی امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے بروز بدھ قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں اپنی رہائش گاہ پر مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں شرکت کے موقع

قازقستان میں مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پر شيخ الازہر نے سعودی وزیر برائے اسلامی امور سے ملاقات كى Read More »

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف ، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، كا عالمی اور روایتی مذاہب کے رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس سے خطاب

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف ، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے بدھ کے روز عالمی اور روایتی مذاہب کے رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں قازقستان کے صدر اوردنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں خطاب كيا اور اس کانفرس کا عنوان ہے

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف ، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، كا عالمی اور روایتی مذاہب کے رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس سے خطاب Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل کی نور سلطان میں انڈونیشیا کے "نهضة العلماء” اسلامی تنظیم کے وفد سے ملاقات

وفد نے جج عبدالسلام کو بین المذاہب مکالمے اور انسانی بھائی چارے کے فروغ میں کردار ادا کرنے پر آستانہ میڈل ملنے پر مبارکباد دی مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام نے آج جمعرات کی صبح قازقستان کے دارالحکومت "نور سلطان” میں مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں شرکت کے موقع

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل کی نور سلطان میں انڈونیشیا کے "نهضة العلماء” اسلامی تنظیم کے وفد سے ملاقات Read More »

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے بروز منگل قازقستان کے دارالحکومت "نور سلطان” میں ان کی رہائش گاہ پر مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں شرکت کے موقع پر۔ جج محمد عبدالسلام، سیکرٹری جنرل مسلم کونسل آف ایلڈرز کی موجودگی میں "میگوئل اینجل موراتینوس” تہذیبوں کے اتحاد کے لیے اقوام متحدہ کے اعلی نمائندے کا استقبال کیا۔

مام الاکبر نے کہا کہ اسلام کا فلسفہ قوموں اور لوگوں کے درمیان آشنائی، رواداری اور بقائے باہمی کی دعوت اور عدم برداشت اور نفرت کو رد کرنا ہے اور یہی پوپ فرانسس کے ساتھ انسانی بھائی چارے کی دستاویز پر دستخط کرنے کا مقصد تھا۔ جو کہ اب ایک عالمی انسانی آئین بن چکا

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے بروز منگل قازقستان کے دارالحکومت "نور سلطان” میں ان کی رہائش گاہ پر مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس میں شرکت کے موقع پر۔ جج محمد عبدالسلام، سیکرٹری جنرل مسلم کونسل آف ایلڈرز کی موجودگی میں "میگوئل اینجل موراتینوس” تہذیبوں کے اتحاد کے لیے اقوام متحدہ کے اعلی نمائندے کا استقبال کیا۔ Read More »

قازق صدر نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل کو اعزاز سے نوازا اور انسانی بھائی چارے اور مکالمے کو فروغ دینے کی کوششوں کے اعتراف میں انہیں "آستانہ میڈل” دیا۔

ق جج محمد عبدالسلام کو بین المذاہب مکالمے اور انسانی بھائی چارے کے فروغ میں ان کی کوششوں کے لیے تسلیم کیا گیا جمہوریہ قازقستان کے صدر عزت مآب کسم جومارت توکایف نے جج محمد عبدالسلام کو آستانہ میڈل پیش کیا ہے، جو مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل ہیں، بین المذاہب مکالمے اور

قازق صدر نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل کو اعزاز سے نوازا اور انسانی بھائی چارے اور مکالمے کو فروغ دینے کی کوششوں کے اعتراف میں انہیں "آستانہ میڈل” دیا۔ Read More »

آج صبح قازقستان کے دارالحکومت "نور سلطان” میں مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس کے سیشن کا آغاز ہوا جو

ساتویں کانفرنس کے سیشن کا آغاز ہوا جو 14 سے 15 ستمبر 2022 تک جاری رہے گی اس عنوان کے ساتھ "بعد از کوڈ 19 وبا کے دورمیں انسانیت کا روحانی اور سماجی ترقی میں مذہبی رہنماؤں کا کردار” ۔ مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس کا آغاز قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اور امام الاکبر

آج صبح قازقستان کے دارالحکومت "نور سلطان” میں مذہبی رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس کے سیشن کا آغاز ہوا جو Read More »

بروز پیر امام الاکبر کازاخستان میں عالمی اور روایتی مذاہب کے رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کے لئے روانہ ہوں گے۔

آج بروز پیر، امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ  الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز عالمی اور روایتی مذهبى رہنماؤں کی ساتویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد جس میں وزیر اوقاف، الازہر یونیورسٹی کے چانسلر، اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل شامل ہیں کے ہمراہ

بروز پیر امام الاکبر کازاخستان میں عالمی اور روایتی مذاہب کے رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کے لئے روانہ ہوں گے۔ Read More »