مسلم کونسل آف ایلڈرز نے کراچی عالمی کتب میلے میں اسلامی-اسلامی مکالمہ کو فروغ دینے کے طریقوں پرسیمینار منعقد کیا
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین نے کراچی عالمی کتب میلے 2025 کی سرگرمیوں کے دوران اپنا تیسرا سیمینار منعقد کیا، جس کا عنوان تھا: ‘اسلامی-اسلامی مکالمے کے فروغ میں اسلامی اداروں کا کردار ‘۔ اس سیمینار میں میں حجۃ الاسلام علامہ مولانا اصغر حسین شہیدی (رکن مجلسِ انتظامیہ، جامعہ فاطمیہ عالمی)، نظامِ قیادت و […]









