مسلم کونسل اف ایلڈرز غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے عارضی اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے عالمی عدالت برائے انصاف کے جاری کردہ فیصلوں کا خیرمقدم کرتی ہے۔
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی میں مسلم کونسل اف ایلڈرز غزہ کی پٹی میں عارضی اقدامات کے نفاذ کے بارے میں عالمی عدالت برائے انصاف کے جاری کردہ فیصلوں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے عارضی اقدامات کرنے، کسی قسم کے بیانات یا طرز عمل کو روکنے اور فلسطینی […]










