مسلم کونسل آف ایلڈرز جمہوریہ کانگو میں چرچ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبرپروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی میں، جمہوریہ کانگو کے شمال مشرقی قصبے کومندا میں کیتھولک چرچ چ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، جس میں درجنوں بے گناہ شہری ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز ایسی دہشت […]








