مسلم کونسل آف ایلڈرز جرمنی کے شہر "مگڈے برگ” میں کار کی ٹکر سے ہونے والے ہولناک حادثے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں جرمنی کے شہر "مگڈے برگ” کے ایک بازار میں ہونے والا خوفناک رن اوور حادثہ کی مذمت کرتی ہے، جس میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز ایسی مجرمانہ کارروائیوں کو واضح […]









