مسلم کونسل اف ایلڈرز لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتی ہے اور اس امید کا اظہار کرتی ہے کہ یہ صورت حال کو پرسکون کرنے اور خطے میں امن کے قیام میں کردار ادا کرے گا۔
فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی مسلم کونسل اف ایلڈرز نے لبنان میں جنگ بندی کے معاہدے سے اتفاق کرتے ہوئے خطے میں سلامتی اور استحکام کے حصول کے لیے تمام علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں کی حمایت پر زور دیا۔ مسلم کونسل اف ایلڈرز نے ایک بیان […]










