شیخ الازہر ، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، آئندہ جولائی کے آغاز میں ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے۔
آئندہ پیر کو…شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا جنوب مشرقی ایشیا کا غیر ملکی دورہ۔ امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز، آئندہ ماہ کے آغاز میں جنوب مشرقی ایشیا کا ایک نیا غیر ملکی دورہ شروع کریں گے، جس میں ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ شامل […]










