نائجر كے سابق صدر مسلم كونسل آف ایلڈرز کے ركن منتخب.

امام الاکبر ، پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف  چیئرمین مسلم كونسل آف ایلڈرز نے ايک فرمان جارى كيا  ہے، جس میں نائیجر کے سابق صدر محترم جناب محمدو اسوفو کو بطور رکن مسلم کونسل آف ایلڈرز منتخب کیا ہے۔  عزت مآب جناب محمدو اسوفو نے 2011 سے 2021 تک نائجر کی صدارت سنبھالی۔ […]

نائجر كے سابق صدر مسلم كونسل آف ایلڈرز کے ركن منتخب. Read More »