شیخ الازہر نے سابق صدر نائجر اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے رکن ‘محمد ایسوفو’ سے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے لئے ملاقات کی۔
شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے افریقی عمائدین اور ممتاز مذہبی رہنماؤں کی ایک کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ساحل اور ہارن آف افریقہ کے علاقوں میں بحرانوں اور تنازعات کی شدت کو کم کیا جاسکے۔ نائجر کے سابق صدر: مجھے الازہر کے عظیم الشان امام سے مل کر خوشی […]

