شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے، پرنس رحیم آغا خان سے مشترکہ تعاون پر تبادلۂ خیال کے لیے ملاقات کی۔
فضیلت مآب امام اكبرپروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے آج بروز منگل کو پرنس رحیم آغا خان، رہنما اسماعیلیہ فرقہ اور صدر آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک، کا استقبال کیا؛ تاکہ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے ذرائع پر غور کیا جا سکے۔ اور فضیلت مآب امام اكبر […]