مسلم کونسل آف ایلڈرزغزہ کے مشرق میں الدراج محلے میں فجر کی نماز کے دوران بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اسکول پر قابض اسرائیل کی جانب سے بمباری کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے نماز فجر کے دوران غزہ شہر کے مشرق میں واقع الدراج محلے میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے "التابعین” اسکول پر گولہ باری کی شدید مذمت کرتی ہے۔ اس حملے […]








