مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضيلت مآب امام أكبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہرکی سربراہی میں، مراکش میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کئی علاقوں میں آنے والے سیلاب کے بعد مراکش کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہارکرتی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز حکومتِ مراکش، اس کی عوام، اور جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت پیش کرتی ہے، اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز مراکش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور سیلاب کے متاثرین کے لیے تعزیت پیش کرتی ہے۔
