مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی میں، جمہوریہ بھارت کو، احمد آباد کے قریب ایک بھارتی ایئر لائن کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دلی تعزیت پیش کرتی ہے۔
اور اس المناک واقعے کے متاثرین کے خاندانوں اور قرباء کے ساتھ اپنی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب طیارے کے المناک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے ہندوستان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
