مسلم کونسل اف ایلڈرز نے ہیٹی میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور معصوم شہریوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
امام اکبر پروفیسر داکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کی سربراہی میں مسلم کونسل اف ایلڈرزنے ہیٹی میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا جس کے نتیجے میں گینگ سے متعلق واقعات میں سینکڑوں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت اور اغوا ہو چکے ہیں۔ مسلم کونسل اف […]










