مسلم کونسل اف ایلڈرز، فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں کونسل کے معزز اراکین اور سیکریٹری جنرل عزت مآب مشیر محمد عبدالسلام کی جانب سے، جامعہ الازہر کے صدر پروفیسر ڈاکٹر سلامہ داؤد سے ان کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز مرحوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہے کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور لواحقین، اور چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
مسلم کونسل اف ایلڈرز، جامعہ الازہر کے صدر سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
