Muslim Elders

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز ، ریاست کویت کے امیر محترم شیخ مشعل الصباح کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں۔

امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو براردر ملک کویت کی قیادت سنبھالنے اور امیر مقرر ہونے کے موقع پر بعد دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اور امام اکبر نے عزت مآب شیخ مشعل کی برادر ریاست کویت کی رہنمائی کرنے، اور عطا کے راستے کو جاری رکھنے، اپنی عوام کی امنگوں اور اپنے ملک کی خوشحالی کے حصول اور اس کے اسباب کی حمایت کرنے میں عزت و کامرانی کے لیے اور عرب اور اسلامی اقوام کے مسائل کی حمایت کرتے رہنے پر پرخلوص دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔